کونڈی سونٹا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بھنگ گھونٹنے کے آلات، پیالہ اور ڈنڈا وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بھنگ گھونٹنے کے آلات، پیالہ اور ڈنڈا وغیرہ۔